
نیب کا زلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ، اشتہار جاری
کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر کوارڈ انویسٹی گیشن ونگ کے احکامات پر کی جا رہی ہے، نیلامی یکم اکتوبر کو ہوگی
ساجد علی
جمعرات 25 ستمبر 2025
13:35

(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزمان میں فرحت شہزاد عرف فرح گوگی بھی شامل ہیں، جنوری 2024ء میں عدالت نے عرف فرح گوگی، زلفی بخاری اور شہزاد اکبر سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا تھا، حال ہی میں موہڑہ نوربنی گالا میں 405 کنال زرعی اراضی فی کنال 34 لاکھ 20 ہزار میں نیلام کی گئی، کلب روڈ کے سولہ کنال کے موٹل کے پلاٹ اور دو سواڑتالیس کنال زرعی زمین کی بولی میں کسی نے حصہ نہیں لیا، اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ عزیر علی خان اور دیگر کمیٹی ممبران کی موجودگی میں نیلامی ہوئی۔
اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ کی جانب سے نیلامی کے جاری اشتہار میں کہا گیا تھا کہ نیلامی میں موضع موہڑہ نور کی جائیداد کو پیش کیا جائے گا، نیلامی میں 248 کنال 8 مرلے رقبہ اور 405 کنال 3 مرلے رقبہ نیلام کیا جائے گا، نیلامی میں حصہ لینے والے افراد کیلئے 50 لاکھ روپے کا پےآرڈر چیئرمین نیب کے نام جمع کرانا لازمی قرار دیا گیا، مذکورہ شخص نیلامی میں حصہ لینے سے پہلے جائیداد کا دورہ کرسکتا ہے، متعلقہ پٹواری نیلامی میں حصہ لینے والوں کو تمام تفصیلات فراہم کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے سوا 'کوئی چارہ‘ نہیں، روس
-
کرکٹ: بھارت اور پاکستان کی ایک دوسرے کے کھلاڑیوں کے خلاف شکایت
-
عمران خان کی ضمانت پھر لٹک گئی، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
مجبوری کے باعث حج پر نہ جاسکنے والے رجسٹرڈ عازمین کیلئے خوشخبری
-
وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات؛ صحت اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے تعاون پر اتفاق
-
ایف بی آر کے مانیٹرنگ سیل نے ملین ڈالرز شادیوں میں ڈائمنڈ سیٹ دینے ، ڈرون لائٹ شوکرنے والوں کی شناخت شروع کر دی
-
نیب کا زلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ، اشتہار جاری
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نیویارک میں قونصلر سروسز ایریا کا افتتاح کیا
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا ضمنی بلدیاتی الیکشن میں اپنی جماعت کی شاندار کامیابی پر عوام سے اظہار تشکر
-
گردشی قرضے سے نمٹنے کا منصوبہ بہت بڑی کامیابی اور اجتماعی کاوشوں کا نتیجہ ہے،
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
-
احسان اللہ احسان کو عمران خان نے فرار کروایا، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.