-رحیم یارخان،غیرت کے نام پردہرے قتل کامعاملہ،باپ بیٹے سمیت چارافراد کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 25 ستمبر 2025 21:30

\ رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 ستمبر2025ء)غیرت کے نام پردہرے قتل کامعاملہ‘ مقتولین کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعدتدفین کیلئے ورثاء کے حوالے،باپ بیٹے سمیت چارافراد کے خلاف مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ شب بستی غلام علی ارائیں میں ملزمان منظوراورآصف جوکہ باپ بیٹاہیں نے نامعلوم ساتھیوں کی مددسے فائرنگ کرکے 35سالہ حنیفاں بی بی اور30 سالہ محمداظہرکوغیرت کے نام پرقتل کردیاتھا جس کامقدمہ پولیس نے حفیظ احمدکی مدعیت میں درج کرکے حنیفاں بی بی اورمحمداظہرکی نعشیں پوسٹ مارٹم کے بعد تدفین کیلئے ورثائ کے حوالے کردیں۔ملزمان کوشبہ تھا کہ حنیفاں بی بی اورمحمداظہرنے تعلقات استوار کررکھے تھی

متعلقہ عنوان :