آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 27 ستمبر 2025 22:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2025ء) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : نوکنڈی ، بھکر اور سبی میں 41ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :