عارف والا ،تھانہ سٹی کی حدود میں 25 سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش ملی

اتوار 28 ستمبر 2025 17:20

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2025ء) تھانہ سٹی کی حدود میں 25 سالہ نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریلوے لائن کے قریب سے نامعلوم نوجوان کی نعش ملی ،تھانہ سٹی پولیس نے تحویل میں لے کر ڈیڈ باڈی تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا منتقل کردی، پولیس مصروف تفتیش ہے۔\378

متعلقہ عنوان :