اٹک، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے شہریوں سے بھیک مانگ کرتنگ والا شخص گرفتار کر لیا

اتوار 28 ستمبر 2025 17:30

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2025ء) تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے شہریوں سے بھیک مانگ کر انکو تنگ والا شخص گرفتار کر لیا۔ تھانہ نیو ائیر پورٹ کے اے ایس آئی تیمور یعقوب نے منتظر مہدی ولد لاطاف حسین سکنہ محلہ عباس نگر ،ٹیکسلا ، راولپنڈی کو قطبال اڈے پر شہریوں کو تنگ کر کے ان سے بھیک مانگتے ہوئے ایک شخص کو دیکھا جسکو گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس کے خلاف پنجاب آرڈیننس ایکٹ 1958 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔\378\378

متعلقہ عنوان :