
پاک بحریہ کی مینگروو شجرکاری مہم 2025 کا آغاز
مینگروو شجرکاری مہم پاک بحریہ کے ماحولیاتی تحفظ پروگرام کا اہم حصہ ہے
پیر 29 ستمبر 2025 17:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مینگروو شجرکاری مہم پاک بحریہ کے ماحولیاتی تحفظ پروگرام کا اہم حصہ ہے۔
اب تک شاہ بندر سے جیوانی تک 87 لاکھ مینگروو کے پودے لگائے جا چکے ہیں۔ ان شجرکاری مہمات کے ذریعے مقامی آبادی کے لیے روزگار کے مواقع میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔کمانڈر کوسٹ نے کہا کہ سمندری حیاتیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی پاک بحریہ کے ماحولیاتی اقدامات کا بنیادی حصہ ہیں۔ مینگروو شجرکاری مہم اسی سلسلے میں پاک بحریہ کے غیر متزلزل عزم کی مظہر ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عوامی اسمبلی لگانے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر عطا ء اللہ تارڑ کا سینئر صحافی امتیاز میر کے انتقال پر اظہار افسوس
-
اعتزاز احسن جرات مند، آئین و جمہوریت کے حقیقی سپاہی ،ان سے سیکھا جھوٹ نہیں بولنا ، عمر عطا بندیال
-
سول سروس ریاست کے نظام، تسلسل اور وقار کی محافظ ہے،پاکستان کے سول سرونٹس نے ہمیشہ قابلیت، فرض شناسی اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا، قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی
-
وہاڑی ، ٹریفک کے دوحادثات ،تین افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے
-
چوہدری شافع حسین کا چینی قونصلیٹ کا دورہ، چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرن سے ملاقات
-
امیربالاج قتل کیس، ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
راولپنڈی ، شادی کی تقریب میں جدید اسلحے سے فائرنگ کی ویڈیوسامنے آگئی
-
رحیم یارخان، تنسیخ نکاح کا دعویٰ کرنے پر شوہر نے بیوی بچوں سمیت 4 افراد پر تیزاب پھینک دیا
-
علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کا کیس: حکم عدولی پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم
-
پہلی انسداد سروائیکل کینسرمہم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی
-
شیرافضل مروت کی سابق ڈی پی او اٹک کو معافی مانگنے کی آفر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.