صدر آصف علی زرداری نجی/خاندانی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے

منگل 30 ستمبر 2025 01:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2025ء) صدر آصف علی زرداری نجی/خاندانی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ہیں۔پریس ریلیز کے مطابق ان کی جلد ہی پاکستان واپسی متوقع ہے۔