صوبائی وزیر قانون و داخلہ ضیاءالحسن لنجارکی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

منگل 30 ستمبر 2025 13:39

نوابشاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2025ء) صوبائی وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجارکی والدہ کی نماز جنازہ بلاول اسپورٹس اسٹیڈیم نوابشاہ میں ادا کردی گئی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں صوبائی وزرا ء،آئی جی سندھ پولیس و دیگر پولیس آفیسرز سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دوسری جانب نماز جنازہ کے بعد تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :