
تعلیمی میدان میں طلبہ کی ناکامی میں خطر ناک اضافہ
2025 میں تمام تعلیمی بورڈز میں مجموعی طور پر 41 فیصد امیدوار ناکام ہوئے 2020 میں یہ شرح 32 فیصد تھی،2021 سے 2025 کے دوران ناکام طلبہ کی تعداد میں 8 فیصد اضافہ ہوا
منگل 30 ستمبر 2025 21:40

(جاری ہے)
تعلیمی ماہرین کے مطابق انٹرمیڈیٹ میں ناکامی کے بڑھتے رجحان نے ثانوی تعلیمی نظام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔
اس کے نتیجے میں یونیورسٹیوں میں داخلوں میں بھی کمی دیکھی گئی ہے، جو پنجاب کے اعلی تعلیمی نظام کے مستقبل کے لیے تشویشناک علامات ہیں۔ماہرین نے کہا ہے کہ ثانوی تعلیمی نظام میں کمزوریاں دور نہ کی گئیں تو پنجاب میں تعلیم کے معیار اور اعلی تعلیم کے مستقبل پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بحیثیت مسلمان اور پاکستانی کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
-
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
-
حکومت نے رات گئے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا
-
بانی پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کو حکومت میں مزید تبدیلیوں اور اصلاحات کی ہدایت کردی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز جب تک بیانات پر معافی نہیں مانگتیں، ہم کسی قانون سازی میں حصہ نہیں لیں گے
-
نیتن یاہو نسل کشی کے باوجود صاف بچ نکلا
-
دربدر روہنگیا مہاجرین بین الاقوامی برادری کے ضمیر کا امتحان
-
جنرل اسمبلی: انڈیا کی طرف سے نام بگاڑنے پر پاکستان کا احتجاج
-
یوکرین پر ایک بار پھر روس کی رات بھر شدید بمباری
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تشدد اور آباد کاری میں اضافہ، رپورٹ
-
نوجوانوں کی تحریک کا مقصد منصفانہ اور خوشحال معاشرہ، نیپالی سفیر
-
جوہری ہتھیار ترک کرنا خودمختاری سے ہاتھ دھونے کے مترادف، شمالی کوریا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.