پا کستا ن معاشی اور اقتصاد ی ترقی کی راہ پر گا مز ن ہے، ڈاکٹر لیاقت علی خان

بدھ 1 اکتوبر 2025 14:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2025ء) سٹی صد ر پاکستان مسلم لیگ) ن( سرگودھا،سابق رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ موجو د ہ حکو مت مسائل کے حل کے لئے اقدامات کر ر ہی ہے۔

(جاری ہے)

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم میاں محمد شہباز شریف،و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشریف نے عا م آد می کی بہتر ی اور ا ن کو ریلیف کی فراہمی کیلئے غیر معمولی عملی اقدا ما ت کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ا س وقت پا کستا ن معاشی اور اقتصاد ی طور پر مضبو طی کی جا نب گا مز ن ہے ۔ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا کہ حکومت کے مثبت اقدامات سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے۔