
اے ٹی پی فائنلز کیلئے یو ایس اوپن سے بھی زیادہ انعامی رقم کا اعلان
منتظمین نے ڈبلز کے ناقابل شکست کھلاڑیوں کے لیے بھی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے، رپورٹ
بدھ 1 اکتوبر 2025 22:55
(جاری ہے)
اے ٹی پی فائنلز کے ناقابل شکست ٹینس اسٹار کو 50 لاکھ 71 ہزار ڈالرز ملیں گے، یہ انعامی رقم رواں برس یو ایس اوپن مینز اینڈ ویمنز ایونٹ سے تھوڑی زیادہ ہے،کارلوس الکاریز اور ارینا سبا لنکا کو یو ایس اوپن جیتنے پر 50 ، 50 لاکھ ڈالرز ملے تھے جبکہ گزشتہ برس اے ٹی پی فائنلز میں ناقابل شکست رہنے پر یانک سنر کو 48 لاکھ 81 ہزار 100 ڈالرز انعامی رقم ملی تھی،اے ٹی پی فائنل کی مجموعی ریکارڈ انعامی رقم 15.5 ملین ڈالرز ہے،منتظمین نے ڈبلز کے ناقابل شکست کھلاڑیوں کے لیے بھی ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے،اے ٹی پی ڈبلز کے ناقابل شکست کھلاڑیوں کو 9 لاکھ 59 ہزار 300 ڈالرز ملیں گے۔
اے ٹی پی فائنلز 9 سے 16 نومبر تک اٹلی میں شیڈولڈ ہیں، کارلوس الکاریز اور یانک سنر اے ٹی پی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
کین ولیمسن اور نیتھن سمتھ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کیوی سکواڈ میں شامل
-
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
-
ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم نے دوسرا میچ بھی جیت لیا
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، مسلسل تیسری شکست پر بھارتی ٹیم سخت تنقید کی زد میں آگئی
-
نیویارک میں تاریخ رقم، پاکستانی نژاد باکسر نے امریکی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسراون ڈے کرکٹ میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
-
کک باکسنگ چیمپئن بشریٰ اختر نے سر پھٹنے کے باوجود کے ایف ایل مقابلہ جیت لیا
-
کرکٹ شائقین نے بھارتی وومن ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے کھانے کے وقفے پر 1 وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنالیے
-
آصف آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
-
پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کا نیا عالمی کارنامہ، گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.