
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
پیر 20 اکتوبر 2025 12:50

(جاری ہے)
پشاور میں پیدا ہونے والے آصف آفریدی بائیں ہاتھ سے فنگر سپن باؤلنگ کرتے ہیں، انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 2009 میں قدم رکھا تھا لیکن اس سیزن میں صرف تین میچز کھیلنے کے بعد وہ 2015 تک منظر سے غائب رہے۔
آصف آفریدی اب تک 57 فرسٹ کلاس میچز میں 25.49 کی شاندار اوسط کے ساتھ 198 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔آصف آفریدی کا موازنہ جنوبی افریقا کے سپنر سائمن ہارمر سے کیا جا سکتا ہے جن کی عمر 36 سال ہے، انہوں نے 233 فرسٹ کلاس میچز میں 26.43 کی اوسط سے 992 وکٹیں حاصل کی ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آصف کی دیر سے آمد اس بات کی علامت ہے کہ اگر کارکردگی ہو تو عمر محض ایک نمبر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں 65رنز سے ہرا دیا
-
پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 10،10 لاکھ روپے اور نوکریاں دینے کا فیصلہ
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے چائے کے وقفے پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے
-
قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ گاڑیوں کے شوروم مالک کا 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ
-
پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز گرین شرٹس نے پہلے سیشن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنا لیے
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
کین ولیمسن اور نیتھن سمتھ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کیوی سکواڈ میں شامل
-
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
-
ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم نے دوسرا میچ بھی جیت لیا
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، مسلسل تیسری شکست پر بھارتی ٹیم سخت تنقید کی زد میں آگئی
-
نیویارک میں تاریخ رقم، پاکستانی نژاد باکسر نے امریکی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسراون ڈے کرکٹ میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.