ملتان،جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

جمعرات 2 اکتوبر 2025 04:10

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2025ء)ملتان میں جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی ای) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو ملتان اور خانیوال کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ملزمان نے شہری کو سعودی عرب بھجوانے کے لیے 4 لاکھ 85 ہزار روپے بھی لیے۔

متعلقہ عنوان :