
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
جمعرات 2 اکتوبر 2025 08:50
(جاری ہے)
آسٹریلوی ٹیم نے اپنے نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران 3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنی ہے جس کا ایک میچ کھیلاجا چکا ہےجو کینگروز نے جیت لیا تھا۔آسٹریلوی ٹیم کی قیادت مچل مارش کریں گے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مائیکل بریسویل لیڈ کر رہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گاجبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 4 اکتوبر کو بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔3ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے تمام میچز نائٹ ہوں گے اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں بے اوول، ماؤنٹ مونگانوئی میں ہی کھیلے جائیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
-
کین ولیمسن اور نیتھن سمتھ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے کیوی سکواڈ میں شامل
-
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
-
ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم نے دوسرا میچ بھی جیت لیا
-
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ، مسلسل تیسری شکست پر بھارتی ٹیم سخت تنقید کی زد میں آگئی
-
نیویارک میں تاریخ رقم، پاکستانی نژاد باکسر نے امریکی حریف کو ناک آؤٹ کر دیا
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسراون ڈے کرکٹ میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
-
کک باکسنگ چیمپئن بشریٰ اختر نے سر پھٹنے کے باوجود کے ایف ایل مقابلہ جیت لیا
-
کرکٹ شائقین نے بھارتی وومن ٹیم کو چوکر قرار دے دیا
-
پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے کھانے کے وقفے پر 1 وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنالیے
-
آصف آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرکے منفرد ریکارڈ کی فہرست میں شامل
-
پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود کا نیا عالمی کارنامہ، گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.