Live Updates

چیچہ وطنی،اسسٹنٹ کمشنر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

جمعہ 3 اکتوبر 2025 16:20

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی جاوید ممتاز لکھویرانے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان میونسپل کمیٹی کے مطابق خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف وارڈزمیں جاکر صفائی کی صورتحال چیک کی اور ستھرا پنجاب کے سٹاف کو ضروری ہدایات دیں۔ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ا سسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کے صاف ستھرا پنجاب کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور کوڑا کرکٹ اور صفائی کے حوالے سے عوام کی شکایات میں نمایا ں کمی واقع ہوئی ہے۔\378

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :