جوہرآباد،پیرافورس نے بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا

جمعہ 3 اکتوبر 2025 18:50

جوہرآباد03 اکتوبر (اے پی پی) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) پیرافورس نےخوشاب، جوہرآباد کے مختلف بازاروں اور مارکیٹوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے اورمقرر کردہ نرخوں سے زائد قیمت وصول کرنے والے عناصر کو بھاری جرمانہ عائد کیے۔اشیاء کے نرخ عوام کی پہنچ میں رکھنے کے لیے سخت نگرانی کی جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :