سیالکوٹ، گیپکو کا سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

جمعہ 3 اکتوبر 2025 18:50

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2025ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی (گیپکو) نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

گیپکو حکام کے مطابق ضروری مرمت اور ترقیاتی کاموں کے سلسلہ میں 4 اکتوبرکو کوبے چک، نیو خانیوالی، بھاگووال، باجرہ گڑھی، ائیرپورٹ، دھاناوالی، منڈی اور دھلم میں صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 12 بجے تک بجلی سپلائی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :