
م*چوتھا چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 2025 لاہور میں اختتام پذیر
wفائنل میچ میں پاکستان نیوی نے ماڑی انرجیز کو 6-5 سے شکست دی ًچیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت،فاتح ٹیم کو مبارکباد
ہفتہ 4 اکتوبر 2025 22:55
(جاری ہے)
انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ٹورنامنٹ قومی کھیل ہاکی میں عوامی دلچسپی کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا اور سرکاری و نجی اداروں سے اس کھیل کے فروغ کے لیے مزید کاوشیں کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مہمانِ خصوصی نے جیتنے والی ٹیم اور نمایاں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ پاک بحریہ کے زکریا حیات کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، جبکہ ماڑی انرجیز کے احمد ندیم اور عبداللہ اشتیاق کو بالترتیب بہترین اسکورر اور بہترین گول کیپر کے اعزاز سے نوازا گیا۔یہ دس روزہ ٹورنامنٹ 25 ستمبر تا 04 اکتوبر 2025 تک نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔ ان میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ایئر فورس، م ماڑی انرجیز ، رینجرز، پولیس، پورٹ قاسم اتھارٹی اور نیشنل بینک آف پاکستان شامل تھیں۔ اس ٹورنامنٹ کا مقصد قومی کھیل ہاکی کے فروغ کو یقینی بنانا تھا، جو گزشتہ دو دہائیوں سے زوال کا شکار ہے۔میچز دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں سول و فوجی اعلیٰ شخصیات، سابق اولمپینز، طلبہ اور شائقینِ ہاکی اسٹیڈیم میں موجود تھیمزید اہم خبریں
-
کیا مصنوعی ذہانت معذور افراد کے لیے برابری کا سبب بن سکتی ہے؟
-
افغانستان سے اٹھنے والی دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آئی ایس پی آر
-
شدید گرمی کی لہر: اس سال فرانسیسی وائن کی پیداوار کم رہے گی
-
کوئی امامہ پہنے نورانی چہرے والا شخص وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بنتا نظر آتا ہے، شیرافضل مروت کا دعویٰ
-
مذاکرات کامیاب نہ ہونے پر مذہبی جماعت کے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آپریشن کا امکان
-
غزہ معاہدے کی حمایت کا مطلب امریکی پالیسی کی منظوری نہیں، ایران
-
جنوبی افریقہ: سیکس ورک کو قانونی قرار دیا جائے گا؟
-
کراچی کی بندرگاہ پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز کامیابی کے ساتھ لنگرانداز
-
افغان حکام علاقائی امن کے مفاد میں تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، بلاول بھٹوزرداری
-
پنجاب میں پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کی آمد کے شاندار معاشی ثمرات
-
پیوٹن کی نوبیل انعام کمیٹی پر تنقید، ٹرمپ کی عالمی امن کیلئے کوششوں پر تعریف کردی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا انتخاب؛ سہیل آفریدی اور اپوزیشن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.