
سمندری طوفان شکتی کا دبائو مزید کم ہوگیا،کراچی سے تقریباً960کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود
سمندری طوفان شکتی کے باعث کوئٹہ مٹی کے طوفان کی لپیٹ میں آگیا، جس کے باعث حد نگاہ بھی کم ہو گئی ہے، محکمہ موسمیات
منگل 7 اکتوبر 2025 14:48
(جاری ہے)
جس کے باعث صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فضا گرد آلود ہونے سے حدِ نگاہ انتہائی کم ہوگئی، شدید گرد آلود موسم کے باعث شہریوں، خصوصا دمہ اور سانس کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ مکران کی ساحلی پٹی کے قریب سے گزرنے والے سمندری طوفان شکتی کے نتیجے میں ہوائوں کا رخ سمندر کی جانب ہو گیا ہے، جس کے باعث قندھار سے اٹھنے والا گردوغبار وسطی بلوچستان تک پھیل گیاہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران موسم بتدریج صاف ہونا شروع ہو جائے گا تاہم کوئٹہ اور چمن میں خشک اور ٹھنڈی ہوائوں نے موسم کو مزید سرد کر دیا ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار، ٹھنڈی ہوائوں نے سردی کی نوید سنا دی
-
سمندری طوفان شکتی کراچی سے 390 کلومیٹر دور
-
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے ڈینگی سے متعلق الرٹ جاری کردیا،عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
-
حیدرآباد میں 24 گھنٹے میں 280 ملی میٹر بارش ریکارڈ
-
امریکی صدر نے دوحہ حملے کی حمایت کی
-
کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئ
-
مون سون کا 9 واں سپیل اگلے 24 سے48 گھنٹوں تک مزید جاری رہنے کا امکان ہے، این ڈی ایم اے
-
مون سون کا نیا سپیل، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
-
پنجاب اور ملک بھر میں 30 اگست تک شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا دریائے ستلج وندی نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.