سابق ​​وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر کی والدہ انتقال کر گئیں

منگل 7 اکتوبر 2025 16:56

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2025ء) سابق ​​وائس چانسلر گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر کی والدہ انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر ، فیکلٹی ممبران اور عملے نے سابق ​​وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحومہ کے بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :