
کمانڈنٹ مکران اسکاوٹس کی تربت یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت کی لیب کے قیام میں ہرممکنتعاون کی یقین دہانی
منگل 7 اکتوبر 2025 21:15
(جاری ہے)
بریگیڈیئر عمر طاہر نے یونیورسٹی کی مسلسل ترقی کے لیے وائس چانسلر اور ان کی ٹیم کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
انہوں نے فرنیچر، کمپیوٹر سسٹمز اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیب کے قیام سمیت ضروری وسائل کی فراہمی میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی تاکہ یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کومزیدفروغ دیا جا سکے۔ملاقات کے بعد بریگیڈیئر عمر طاہر نے یونیورسٹی کے مختلف حصوں کا دورہ کیا جن میں سینیٹ ہال سمیت فیزٹومنصوبے کے تحت زیرتعمیر اورتکمیل شدہ فیکلٹی دفاتر ، اکیڈمک بلاکس اورہاسٹل شامل تھے۔ پراجیکٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال بلوچ نے کمانڈنٹ کو منصوبے کے معیار، مالی امور اور جاری تعمیراتی کام کی رفتار سے آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کی اہم پریس کانفرنس کا اعلان
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
گورنر خیبرپختونخواہ نے علی امین گنڈاپور کا ابھی استعفا منظور نہیں کیا
-
سموگ اورموسمیاتی تبدیلی مانیٹرنگ نظام کے مطابق آج لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح بلند رہی
-
مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی کو خیرباد کہہ دیا
-
علیمہ خانم کا علی امین کے استعفے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
-
بس بہت ہوگیا ! دہشتگردی کا سر کچلنا پڑے گا، آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا
-
چینی میں 300 ارب روپے بناتے وقت ان میں کوئی اختلاف نہیں تھا کیونکہ دونوں کی قیادت کی شوگر ملز ہیں
-
ڈیری فارمرز کا 11 اکتوبر سے دودھ 300 روپے لیٹر فروخت کرنے کا اعلان
-
جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی خبر پر غزہ میں خوشی کا سماں
-
غزہ معاہدہ جنگ کی بجائے سفارت کاری کی طاقت کا مظہر، یو این چیف
-
لاطینی امریکہ: تیندوں کو معدومیت سے بچانے کا تاریخی معاہدہ طے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.