
اداکارہ آہانا کو پون سنگھ کے فینز نے جان سے مارنے اور ریپ کی دھمکیاں
بدھ 8 اکتوبر 2025 17:17

(جاری ہے)
تاہم لگتا ہے کہ پون سنگھ کے پرستار آہانا کو معاف کرنے پر تیار نہیں اور انھیں سوشل میڈیا پر شو سے نکلوانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا اداروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے لکھنو سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ آہانا نے کہا کہ جب میں شو سے باہر نکلی تو مجھے بہت زیادہ موت اور ریپ کی دھمکیاں ملیں۔
آہانا نے کہا میں نے ان ساری دھمکیوں کے اسکرین شوٹس شو کے مالکان کو بھجوائے، کہ مجھے دھمکیاں کیوں مل رہی ہیں میں نے تو ایسی کوئی بات نہیں کہی تھی اور تو نہ کسی کو گالی دی اور نہ ہی کچھ اور کہا تھا۔یاد رہے کہ پون سنگھ پر گزشتہ روز ہی انکی اہلیہ نے بے وفائی اور دیگر خواتین کے ساتھ تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جواء ایپس کی غیر قانونی تشہیر ،ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
ڈرامہ سیریل "کیس نمبر نو" میں پولیس کا کردار ادا کرنا بہت مشکل تھا، گوہر رشید
-
ہمایوں سعید، نعمان اعجاز، فیصل قریشی کی فٹنس دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، سعدیہ امام
-
بھارتی کھلاڑیوں اورفنکاروں پر سیاسی دبا ئوبہت ہے، فیصل قریشی
-
وزیراعظم بننا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی، عفت عمر
-
کروڑوں روپوں کا فراڈ کیس، اداکارہ شلپا شیٹی کے گرد گھیرا تنگ
-
تین حمل ضائع ہونا تکلیف دہ عمل تھا، آمنہ ملک
-
ڈراما سیریل ’’جمع تقسیم‘‘ خواتین میں خاص طور پر بہت مقبول ہونے لگا
-
فنانسرکو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلایا، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
اداکارہ نازش جہانگیر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
-
ماہرہ خان و فواد خان کی نئی فلم نیلوفر دنیا بھر میں 28نومبر کو ریلیز ہو گی
-
اداکارہ آہانا کو پون سنگھ کے فینز نے جان سے مارنے اور ریپ کی دھمکیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.