
فنانسرکو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلایا، مہیش بھٹ کا انکشاف
بدھ 8 اکتوبر 2025 12:36

(جاری ہے)
فلمساز نے بتایا کہ اس گرو نے مجھے دیکھتے ہی پہچان لیا کہ میں اس کی تانترک طاقتوں کا قائل نہیں ہوں، اس نے ہمیں امید دلاتے ہوئے اگلے دن آنے کا کہا، جب اگلے دن ہم وہاں پہنچے تو اس تانترک نے اپنی الماری کھول کر ریپر میں لپٹی ہوئی گیند جیسی شے نکالی اور اس میں سے ایک ٹکرا نکال کر کاغذ میں لپیٹ کر ہمیں دیتے ہوئے کہا کہ یہ انسانی گوشت ہے جو گھاٹوں سے لیا گیا ہے، اسے لے جا اور اپنے فنانسر کو کھلا، وہ تمہیں پیسے دے گا۔
مہیش بھٹ کے مطابق اس کے بعد وہ اور ان کے دوست پرامید ہوکر فنانسر سے ملنے جاپہنچے، فنانسر گیا کے مضافات کا ایک زمیندار تھا، اس کے سکیورٹی گارڈ بندوقیں تانے اس کے ساتھ کھڑے رہتے تھے، ہم پہلے دن اسے گوشت کھلانے میں ناکام رہے، اگلے روز ہم نے فنانسر کو پان میں گوشت ڈال کر کھلانے کا منصوبہ بنایا ، اگلی ملاقات کے لیے ہم فنانسر کے پاس پان لے کر گئے اور اسے کئی منت سماجت کے بعد پان کھانے کے لیے قائل کرلیا۔انہوں نے بتایا کہ فنانسر نے ہماری آنکھوں کے سامنے چبا چباکر پان کھایا اور ہم خوش ہوگئے سوچنے لگے کہ اب پیسوں کا مسئلہ حل ہوگیا لیکن بعد میں انہیں اپنے دوست سے معلوم ہوا کہ اس آدمی نے ہمیں پیسے دینے سے انکار کردیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جواء ایپس کی غیر قانونی تشہیر ،ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
ڈرامہ سیریل "کیس نمبر نو" میں پولیس کا کردار ادا کرنا بہت مشکل تھا، گوہر رشید
-
ہمایوں سعید، نعمان اعجاز، فیصل قریشی کی فٹنس دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، سعدیہ امام
-
بھارتی کھلاڑیوں اورفنکاروں پر سیاسی دبا ئوبہت ہے، فیصل قریشی
-
وزیراعظم بننا عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی، عفت عمر
-
کروڑوں روپوں کا فراڈ کیس، اداکارہ شلپا شیٹی کے گرد گھیرا تنگ
-
تین حمل ضائع ہونا تکلیف دہ عمل تھا، آمنہ ملک
-
ڈراما سیریل ’’جمع تقسیم‘‘ خواتین میں خاص طور پر بہت مقبول ہونے لگا
-
فنانسرکو انسانی گوشت پان میں ڈال کر کھلایا، مہیش بھٹ کا انکشاف
-
اداکارہ نازش جہانگیر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی
-
ماہرہ خان و فواد خان کی نئی فلم نیلوفر دنیا بھر میں 28نومبر کو ریلیز ہو گی
-
اداکارہ آہانا کو پون سنگھ کے فینز نے جان سے مارنے اور ریپ کی دھمکیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.