
ْ ڈینگی فیورکے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ خطرے کی گھنٹی ہے، ڈاکٹرسکندرحیات وڑائچ
بدھ 8 اکتوبر 2025 12:48
(جاری ہے)
اس کی کوئی ویکسین نہیں۔ ڈاکٹر نے بتایا ڈینگی وائرس سے ہونے والی بیماری مچھر کاٹنے کے ایک ہفتے سے 2 ہفتے کے دوران نمودار ہوتی ہے۔ جس میں سخت بخار جسم ہڈیوں اور جوڑوں میں شدید درد پیٹ میں درد کے ساتھقے (الٹی) کا آنا جب مرض کی شدت ہوتی ہے تو جسم پر نیل گو نشان پڑنے شروع ہو جاتے ہیں ناک سے پیشاب کے راستے اور خون کی الٹی بھی آسکتی ہے۔
ایسی حالت میں مریض کو فورا قریبی سرکاری ہسپتال چیک اپ کروانا چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ ان تمام علامات سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ وہ ایک ہفتہ میں دو سے تین بار گھر دفاتر اور دکانوں میں صفائی کرکے مچھرمار ادویات کا سپرے کریں اور دروازے ایک گھنٹے کے لئے بند رکھیں۔ اور صاف پانی جمع کرنے کے برتن مثلا گھڑے ڈرم اور ٹینکی وغیرہ کو صحیح طور پر ڈھانپ کر رکھیں۔ ا کے ساتھ روم کولر وغیرہ جب استعمال میں نہ ہو تو ان میں سے پانی خارج کر دیں۔ اے سی سے خارج ہونے والا پانی زیادہ دیر کھڑا نہ رہنے دیں مچھروں سے بچا کیلئے کوائل میٹ مچھر بھگا لوشن ار مچھردانی کا استعمال کریں۔ گھروں کے اندر اردگرد چھتوں پودوں کی کیاریوں گملوں پرانے برتنوں اور ٹائروں وغیرہ میں پانی جمع نہ ہونے دیں۔ اپنے جسم پر پوری آستین کے کپڑے پہنیں۔ شام کے وقت باغیچے میں جانے سے پہلے جسم پر مچھر بھگا لوشن ضرور لگائیں ان تدابیر سے اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی اور حیدر آباد میں 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی، شرجیل میمن
-
جونیئر کلرک کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا چارج دینے کیخلاف درخواست پرحکم امتناع
-
سرگودھا ، شادی ہال مارکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7 ملین کا سامان جل کر راکھ ہو گیا
-
سرگودھا ،بغیر پرمٹ گندم کی سمگلنگ کی کوشش ناکام ، 5 ٹرالرز کو پکڑ کر2000بوریاں برآمدکرلیں
-
حافظ نعیم الرحمن 17 اکتوبر کو سرگودھا آئیں گے ،استقبال کیلئے کارکنان کو متحرک
-
کراچی ایئرپورٹ پر نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
-
بلوچستان میں بریسٹ کینسر میں خطرناک حد تک اضافہ، آگاہی سیشن
-
اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس ،سپیڈو بس سروس تیسرے روز بھی بند رہی
-
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے توانائی کے شعبے میں انقلاب، جامع حکمت عملی کے مثبت اثرات
-
ملتان‘ آن لائن جابز، ٹریننگ کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا نیٹ ورک بے نقاب
-
سنئیر براڈکاسٹ صحافی محمد عاصم نصیر نے پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ ہم نیٹ ورک کو بطور بطور بیورو چیف لاہور جوائن کر لیا
-
استعفے کامعاملہ،پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.