محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی آفریقہ کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن دیکھا

جمعرات 9 اکتوبر 2025 21:36

محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی آفریقہ کی ٹیموں کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2025ء) پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میںپاکستان اور جنوبی آفریقہ کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن دیکھا ۔

(جاری ہے)

چیئرمین پی سی بی نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کی ۔محسن نقوی نے جنوبی آفریقہ کے ٹیم مینیجر اور ہیڈ کوچ سے بھی ملاقات کی