
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کی مد میں تمام واجبات ادا کردیے
جمعرات 9 اکتوبر 2025 21:43

(جاری ہے)
یاد رہے کہ نیشنز کپ کے دوران کپتان سمیت چند کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا اور میڈیا رپورٹس کے ذریعے اپنے واجبات کی ادائیگی نہ ہونے پر تشویش ظاہر کی تھی، جس پر پی ایچ ایف نے فوری اقدامات کرتے ہوئے تمام واجبات کلیئر کر دیے۔
صدر پی ایچ ایف نے امید ظاہر کی ہے کہ کھلاڑی اب آنے والے ایونٹس میں پوری توجہ اور جوش کے ساتھ اپنی کارکردگی پیش کریں گے۔دوسری جانب، 11 اکتوبر سے ملائشیا میں شروع ہونیوالے 13ویں سلطان آف جوہر کپ 2025 کے لیے جونیئر ہاکی ٹیم ملائشیا کے شہر کوالالمپور پہنچ گئی۔ٹورنامنٹ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ 11 اکتوبر کو ملائیشیا دوسرا میچ 12 اکتوب کو برطانیہ ، تیسرا میچ 14 اکتوبر کو بھارت، چوتھا میچ 15 اکتوبر کو نیوزی لینڈ اور پانچواں میچ 17 اکتوبرکو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی کوچنگ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل رکھی گئی شرائط سامنے آگئیں
-
ایشیا کپ 2025 میں ناقص کارکردگی کے باوجود سلیکشن کمیٹی کا سلمان علی آغا پرمکمل اعتماد کا اظہار
-
مصنوعی ذہانت کرکٹ کے میدان تک پہنچ گئی، گوگل جیمنائی اب پچ رپورٹ پیش کرنے لگا
-
بھارتی کرکٹرکو گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ، کروڑوں روپے تاوان کا مطالبہ
-
پتہ نہیں کیوں آصف آفریدی پر تنقید ہو رہی ہے، عمر ایک نمبر ہے،اظہرمحمود
-
ابراراحمد کی دلہنیا کا نام و تصاویر سامنے آگئیں
-
محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی آفریقہ کی ٹیموں کا پریکٹس سیشن دیکھا
-
پاکستان ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کی مد میں تمام واجبات ادا کردیے
-
ایشین کپ کوالیفائر،اوٹس خان نے پنالٹی کک ضائع کردی، پاک-افغانستان مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر، ایک ایک پوائنٹ مل گیا
-
ریلوے فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی، ڈی ایس ریلوے انعام اللہ کی ٹیم سے ملاقات اور شاباش
-
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پائلٹ سکول نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.