سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 3258.5ارب روپے منی مارکیٹ میں شامل کردئیے

جمعہ 10 اکتوبر 2025 17:21

سٹیٹ بینک  نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے  3258.5ارب روپے منی مارکیٹ میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2025ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 3258.5ارب روپے منی مارکیٹ میں شامل کردئیے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 7 روزہ اور 14 روزہ ریورس ریپو ٹینورز کے لیے مجموعی طور پر 3258.75 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں جن میں سے تقریباً 3258.50 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔