
چین کا امریکی بحری جہازوں پر خصوصی پورٹ فیس عائد کرنے کا اعلان،14 اکتوبر سے نافذالعمل ہو گا
جمعہ 10 اکتوبر 2025 17:51
(جاری ہے)
وزارت نے اعلان کیا کہ یہ خصوصی فیس مرحلہ وار عائد کی جائے گی۔
پہلے مرحلے میں 14 اکتوبر سے ایسے تمام امریکی بحری جہازوں کے لیے فیس 400 یوان فی نیٹ ٹن (تقریباً 56.3 امریکی ڈالر) مقرر کی گئی ہے۔ یہ فیس آئندہ تین سالوں تک ہر سال 17 اپریل کو بتدریج بڑھائی جائے گی۔ وزارت نے اس فیصلے کو چینی بحری کمپنیوں کے قانونی حقوق و مفادات کے تحفظ کے لئے جائز اقدام قرار دیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی اقدامات بین الاقوامی تجارتی اصولوں اور چین۔امریکا بحری نقل و حمل کے معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہیں، جن سے دونوں ممالک کے درمیان بحری تجارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ چینی وزارت نے امریکا پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے اور چین کی بحری صنعت کو بلاجواز دبانے کا سلسلہ بند کرے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا قطری فضائیہ کے لڑاکا پائلٹس کو تربیت فراہم کرے گا
-
ٹرمپ انتظامیہ نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے درجنوں ملازمین کو فارغ کردیا
-
غزہ میں جنگ بندی، لبنان پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری
-
ٹرمپ کا ماریہ کورینا مچاڈو کی جدوجہد میں اہم کردار کا دعوی
-
مطالبات پورے نہ ہوئے تو جنگ دوبارہ شروع کردیں گے، نیتن یاہو کی دھمکی
-
ٹرمپ کی دل کی صحت سے متعلق رپورٹ میں انکشاف
-
برطانیہ دسمبر سے نئے پاسپورٹس جاری کرے گا
-
آرامکو سعودی فارمولا 4 چیمپئن شپ کی تیاریاں مکمل
-
ڈاکٹرعائشہ صدیقہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
ٹرمپ کا نام لیے بغیر اوباما کا غزہ معاہدے کا خیرمقدم
-
دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا، ایران
-
امن کا نوبیل انعام ماریہ کورینہ جیت گئیں،ٹرمپ محروم رہ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.