چاغی ،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ،2افرادزخمی

جمعہ 10 اکتوبر 2025 22:00

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2025ء) چاغی کے علاقے میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2افرادزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے لشکر اپ ڈاک ریسنگ ایریا میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے ایک شخص منظوراحمد جاں بحق جبکہ دو افراد شاہ فیصل اور محمدرحیم زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال آر ایچ سی ہسپتال چاغی پہنچادیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :