چیچہ وطنی،پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں 30لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،2ملزم گرفتار،مقدمات درج

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 17:41

چیچہ وطنی،پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں 30لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،2ملزم ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2025ء) پولیس نے دو مختلف کاروائیوں میں 30لٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزموں کو گرفتار کرلیا،ترجمان کے مطابق پولیس پارٹی نے کوٹلہ ادیب شہید کے علاقے میں دوران گشت ملزم فیصل علی سے19لٹر شراب جبکہ اسلم عرف اچھا سے11لٹر شراب برآمد کرلی،دونوں ملزموں کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے انہیں حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :