گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سماجی شخصیت ملک سیف اللہ اترا کی خوشدامن کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 18:29

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا  ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سماجی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2025ء) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سماجی شخصیت ملک سیف اللہ اترا کی خوشدامن کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو گورنر آفس سے جاری تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :