مریم نوازکی ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 18:28

مریم نوازکی ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی اور دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔