کیلیفورنیا، ہیلی کاپٹر حادثے میں 5افراد زخمی

حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا،فائر ڈیپارٹمنٹ

اتوار 12 اکتوبر 2025 14:50

کیلی فورنیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2025ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 1 بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ہینگٹن بیچ پولیس اور فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ حادثہ بحرالکاہل کے ساتھ ہائی وے کی طرف پیش آیا۔پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 2 افراد سوار تھے، جبکہ ہیلی کاپٹر جہاں گرا وہاں 3 راہ گیر زخمی ہوئے۔حادثے میں زخمی ہونے والے پانچوں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :