بھکر پولیس نے چرچز پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے، ڈی پی او

اتوار 12 اکتوبر 2025 16:10

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2025ء) ڈی پی او بھکر شہزاد رفیق اعوان کی خصوصی ہدایت پر بھکر پولیس نے چرچز پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

(جاری ہے)

عبادت کے اوقات میں اضافی نفری تعینات، داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت، اور پیٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ تمام عبادت گاہوں کی سیکیورٹی پولیس کی اولین ترجیح ہے، شہری مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دیں تاکہ امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔\378

متعلقہ عنوان :