غازی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں ۔ دو منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد

اتوار 12 اکتوبر 2025 16:10

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2025ء) غازی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں ۔ دو منشیات فروش گرفتار ، قبضہ سے تین کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔ مقدمہ درج کر لیا ۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان کے وژن منشیات سے پاک ہری پور کا تسلسل جاری ہے۔

(جاری ہے)

ڈی ایس پی غازی سرکل مسعود خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ غازی انسپکٹر راجہ ممتاز ترک نے ہمراہ نفری پولیس کے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سلطان علی ولد معرفت خان اور اسلم شاہ ولد جمشید ساکنان خالو کو گرفتار کرکے قبضہ سے 3 کلو 947 گرام چرس اور 210 گرام آئس برآمد کرلی ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :