بارکھان ، لیویزکیو آر ایف نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

پیر 13 اکتوبر 2025 19:19

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) بارکھان کے علاقے سے لیویز کیو آر ایف نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی۔

(جاری ہے)

لیویز کیو آرایف کے مطابق پیر کو بارکھان کے علاقے عیشائی تکھڑا ڈیم کے قریب سے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :