پولیس تھانہ روشن والا کے علاقہ میں بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار

منگل 14 اکتوبر 2025 11:00

مکو آ نہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) پولیس تھانہ روشن والا کے علاقہ میں بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق فیصل آباد تھانہ روشن والا کے علاقہ میں بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار محمد فاروق نے ریسکیو 15 پر کال کی کہ ہم نے چور پکڑے ہیں اور پولیس کی ضرورت ہے پولیس نے بر وقت موقع پر پہنچ کر تصدیق کی تو کوئی تصدیق نہ ہو سکی بلکہ کالر اپنے رشتہ داروں سے عداوت کی بنا پر جوٹی کاروائی کروانا چاہتا تھا تھانہ روشن والا پولیس نے بوگس کال کرنے والے ملزم محمد فاروق کو گرفتار کر لیاپولیس نے ملزم کے خلاف 29- ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ریسکیو 15 ایمرجنسی کال سروس ہے۔

(جاری ہے)

بوگس کالز سے اجتناب کریں۔آپ کی ایک بوگس کال کسی کو ایمرجنسی سروس میں تاخیر کا باعث بن سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :