وزیر اعلی پنجاب آئندہ ہفتے میانوالی کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گی

منگل 14 اکتوبر 2025 17:09

وزیر اعلی پنجاب آئندہ ہفتے میانوالی کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گی
میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف آئندہ ہفتے میانوالی کا ایک روزہ سرکاری دورہ کریں گی وہ اپنے دورہ میانوالی کے موقع پر ہاکی سٹیڈیم اور کیتھ لیب کا افتتاح کریں گی ذرائع کے مطابق وہ کینال ریسٹ ہاس میں میڈیا کے نمائندگان سے خطاب کریں گی اور ان کے سوالات کا جواب دیں گی۔