کراچی: ملیر میں ڈاکووں کی جنرل اسٹور میں لوٹ مار، ویڈیو سامنے آگئی

منگل 14 اکتوبر 2025 11:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) ملیر کورٹ کی طرف ڈاکوئوں نے جنرل اسٹور میں لوٹ لیا۔ملیر کورٹ کے پاس موجود جنرل اسٹور میں ڈاکوئوں کی لوٹ مار کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں 3 ڈاکوئوں کو دکان میں داخل ہوتے دیکھاجاسکتا ہے جو اسلحہ کے زور پر نقدی اور سامان لوٹ کر فرار ہوئے۔پولیس حکام کے مطابق ڈاکوئوں نے چہرے ڈھانپ رکھے تھے مگر اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :