ڈیرہ مراد جمالی چھتر صحبت پور اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات ایک ٹریکٹر رکشہ اور دو موٹر سائیکلز چھین لی گئیں

منگل 14 اکتوبر 2025 18:43

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2025ء) ڈیرہ مراد جمالی چھتر صحبت پور اور اوستہ محمد میں مختلف واقعات ایک ٹریکٹر رکشہ اور دو موٹر سائیکلز چھین لی گئی۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ چھتر کی حدود کٹوہر پل کے مقام پر گن پوائنٹ پر ڈاکووں نے جعمہ خان کٹوہر سے موٹر سائیکل نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ صحبت پور کی حدود نادرہ افس کے باہر عبدالحمید باجگانی کی کھڑی موٹر سائیکل نا معلوم چابی چور چوری کرکے رفوچکر ہو گئے ڈیرہ مراد جمالی کے رہائشی رحیمداد ڈومکی سے سواری کا جھانسہ دیکر محبت شاخ لے جاکر ان کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھ کر انسے رکشہ چھین کر فرار ہوگئے جبکہ اوستہ محمد کے قریب باغ ہیڈ کے مقام پر محمد یوسف کا ٹریکٹر میسی چھین کر فرار ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :