ڈیرہ اللہ یار کے قریب مسلح افراد نے دودھ فروش کو اغواء کر لیا

بدھ 15 اکتوبر 2025 20:10

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) ضلع جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار کے قریب مسلح افراد نے دودھ فروش کو اغواء کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ضلع جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار پولیس تھانہ کی حدود بائی پاس زیرو پوائنٹ کے مقام پر صبح کے اوقات کار میں نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر دودھ فروش عبدالحلیم کو اغوا کرکے نا معلوم مقام پر لے گئے پولیس نے مغوی کی موٹر سائیکل دودھ سے بھرے کین اپنے قبضے میں لیکر مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :