اتر پردیش ، مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا

جمعرات 16 اکتوبر 2025 14:59

لکھنؤ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2025ء) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک 24 سالہ مسلم نوجوان منطلب کو بے دردی سے پیٹ پیٹ قتل گیا، جس سے مسلمانوں میں غم و غصہ اور خوف کی لہر دوڑگئی ہے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق علاقے کے لوگوں نے کہا کہ منطلب ایک شریف النفس نوجوان تھا جسے محض مسلمان ہونے کی بنا پر قتل کیاگیا۔ منطلب کے قتل سے علاقے میں خوف و دہشت کی لہر ڈوڈ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :