یوسف رضا گیلانی کا سابق وزیر اعلیٰ سندھ آفتاب شعبان میرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
ہفتہ 1 نومبر 2025 22:40
(جاری ہے)
ہفتہ کوسینیٹ سیکرٹریٹ میڈیا ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مرحوم آفتاب شعبان میرانی بااصول، مخلص اور وفادار سیاسی رہنما تھے جنہوں نے جمہوریت کی بالادستی اور عوامی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی، اُن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
یوسف رضا گیلانی نے مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ سوگوارخاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔مزید قومی خبریں
-
فیس بک صارفین کے لیے خوشخبری، میٹا نے مفت ویری فکیشن بیج متعارف کرا دیا
-
پنکی کیس میں پولیس حتمی چالان پیش نہ کرسکی، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پنجاب میں اگر آپ کو اپنے ٹوائلٹ کیلئے موبائل ٹوائلٹ چاہیئے یا کچھ بھی چاہیئے
-
ڈیوٹی کے دوران ریلز دیکھنے پر رنگ روڈ پولیس کا پیٹرولنگ آفیسر گرفتار
-
پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویروں والی الیکٹرو بسوں کے آزاد کشمیر حکومت کو دینے کے عمل کو سیاسی رشوت قرار دیدیا
-
حکومت کا چینی شہریوں کیلئے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلائوڈ سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا
-
سرگودھا،36سالہ محنت کش کو ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی اور اس کے آشنا نے ڈنڈے سوٹے مار کر قتل کر دیا
-
گورنمنٹ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کو عالمی معیار کیمطابق فعال بنایا جا رہا ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت پنجاب کا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا کا دورہ،جدید طبی آلات ،سکیورٹی کا جائزہ لیا
-
کراچی میں شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ملزمہ گرفتار
-
ماہرینِ صحت کی دوپہر کے کھانے میں غذائیت سے بھرپور سلاد کو معمول کا حصہ بنانے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.