راولپنڈی میں لڑکی کے بال کاٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت
ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات سامنے آگئے واقعے میں ملوث 2 ملزمان افغان شہری نکلے، مبینہ طور پر جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھے تھے
بدھ 26 نومبر 2025 19:25
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ واقعے میں ملوث دونوں ملزمان افغان شہری ہیں جنہوں نے مبینہ طور پر جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھے تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان پہلے بھی مختلف جرائم میں ملوث رہ چکے ہیں۔ ملزمان کے خلاف چوری، ڈکیتی اور منشیات فروشی کے مقدمات کا ریکارڈ موجود ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بھی معلوم ہوا کہ دونوں افراد راولپنڈی کی یونین کونسل نمبر 22 میں رہائش پذیر تھے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت، جعل سازی اور سابقہ جرائم سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے جبکہ واقعے سے متعلق دیگر پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔مزید مقامی خبریں
-
مسلم لیگ ق کے رہنما و کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز خواجہ رمیض حسن نے وائس چیئرمین اوورسیز پاکستانیز کمیشن صوبائی وزیر بیرسٹر امجد ملک، شیخ سعید کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں شرکت ..
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
تمباکو نوشی کے باعث ہونے والے دل کے امراض میں کمی کے لیے سائنسی شواہد پر مبنی حکمتِ عملی ناگزیر ہے، ماہرِ امراضِ قلب
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
نئے انتظامی صوبوں کا قیام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے۔ جمہوریت کا مفہوم عوام کے حقوق باآسانی عوام کی دسترس تک پہنچانا ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
پاکستان-ترکیہ-سعودی عرب کے درمیان سہ فریقی دفاعی معاہدہ مشرق وسطی سمیت اقوام عالم میں مثبت تبدیلیاں مرتب کرے گا۔ خواجہ رمیض حسن
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.