آر ٹی او ایبٹ آباد کی غیر قانونی تمباکو تجارت کے خلاف بڑی کاروائی ، 3,000 گا نٹھیں ضبط
اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے ناسور کے خاتمے کے لیے موثر نگرانی اور بھرپور انفورسمنٹ کو یقینی بنایا جائے گا، ایف بی آر
بدھ 10 دسمبر 2025 15:38
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ کے مطابق یہ کارروائی آر ٹی او ایبٹ آباد کے عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ محصولات کا ضیاع روکا جائے، غیر قانونی سپلائی نیٹ ورکس کو توڑا جائے اور قوانین پر عمل کرنے والے کاروباروں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
متعلقہ گودام کو سیل کرکے باضابطہ تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔یہ کارروائی تمباکو کی بڑی ضبطگیوں میں سے ایک ہے اور ایف بی آر کے عزم کی تجدید کرتی ہے کہ اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے ناسور کے خاتمے کے لیے موثر نگرانی اور بھرپور انفورسمنٹ کو یقینی بنایا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
فلائی دبئی طیارے میں حملہ آور کو قابو کرنے کے دعویدار مسافر کی نیتن یاہو سے ملاقات
-
فلائی دبئی کے بھارتی پائلٹ کی حالت مستحکم، سعودی ہسپتال میں زیرعلاج
-
کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی ایک ہلاک ‘دوسرا زخمی
-
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک
-
امریکا: شیر خوار سمیت 4 بچوں کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر کروز پر جانے والی ماں گرفتار
-
وزیراعظم وطن واپس آگئے ہیں، وہ پیٹرولیم لیوی پرریلیف نہیں دیں گے تو ٹرین مارچ شروع ہوجائےگا
-
وفاقی حکومت اگر ایمرجنسی لگاتی ہے تویہ پی ٹی آئی کیلئے واشنگ مشین ثابت ہوگی، شیر افضل مروت
-
اسرائیل جانے والا طیارے میں چاقو حملہ ، جہاز گرانے کی کوشش، پائلٹ گرفتار
-
وفاقی حکومت نے 45 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر وضاحت جاری کردی
-
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے ، ناجائز مطالبے پر نظرثانی کی جانی چاہیے. اعظم نذیر تارڑ
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ‘ گھریلو سلنڈر 244 روپے 14 پیسے مہنگا ہوگیا
-
ایف بی آ رکا 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.