معروف اداکارہ مہوش حیات اپنی سالگرہ 6جنوری کومنائیں گی
حکومت کی جانب سے 2019میں مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا
ہفتہ 27 دسمبر 2025 11:45
(جاری ہے)
6جنوری 1983 کو کراچی میں پیدا ہونے والی اداکارہ مہوش حیات نے ماڈلنگ سے فنی کیریئر کا آغاز کیا، 2010 میں انہوں نے ڈرامہ سیریل ماں جلی کے ذریعے اداکاری کے میدان میں قدم رکھا اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
ٹی وی اداکارہ رخسار حیات کے گھر پیدا ہونے والی مہوش حیات نے نہ صرف ڈرامہ بلکہ فلموں میں بھی خوب نام کمایا، اس کے علاوہ وہ گلوکاری کے شعبے میں بھی قسمت آزمائی کرچکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اکشے کمار کی ممبئی میں آنکھوں کی سرجری، کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ
-
ٓرشی کپور کی بیٹی کا چونکا دینے والا فیصلہ، 45 سال کی عمر میں بالی ووڈ میں دھماکے دار انٹری
-
رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی
-
شاہ رخ اور دیپیکا کی آنیوالی فلم کنگ کے ایک سین کی ویڈیو وائرل، مداحوں کی بے تابی بڑھ گئی
-
سنسرشپ مسائل ، سنجے دت کی فلم آخری سوال کی ریلیز ڈیٹ ملتوی ہو گئی
-
مائیکل جیکسن موت کے 17 سال بعد بھی اسٹریمنگ پر دنیا کے نمبر 1 آرٹسٹ بن گئے
-
پریتی زنٹا کی فلم ’’لاہور 1947سائن‘‘13اگست کو ریلیز ہو گی
-
سعادت حسن منٹو کا 114 واں یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
عرفان خان کی گمشدہ فلم انتقال کے چھ سال بعد ریلیز، مداح حیران
-
جین زی میری والدہ کے بیان کے حقیقی معنی نہیں سمجھتے، سعدیہ فیصل
-
مجھے بھارت میں اردو کے تلفظ میں فرق کے باعث کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا،عمران عباس
-
صبا قمرپاکستان کی مائیکل جیکسن ہیں، نمرہ شاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.