لاکھوں روپے کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ برآمد،ملزم سگریٹس سمیت کسٹم کے حوالے،پولیس زرائع

ہفتہ 3 جنوری 2026 15:02

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2026ء) کوٹ ادو رینجر ،کسٹم،پولیس کی مشترکہ کارروائی میں لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد کرلیئے گئے۔

(جاری ہے)

انچارج پولیس ہیڈ تونسہ کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر پولیس،رینجرز اور کسٹم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ضلع گجرات جانے والی بس پر سوار ملتان کے رہائشی محمد ندیم نامی شخص سےدو لاکھ ساٹھ ہزارروپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ سگریٹس برآمد کر لئے، ملزم کو پکڑ کر سگریٹس سمیت محکمہ کسٹم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :