وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 4 کے تحت علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس ملتان میں لیپ ٹاپ تقسیم
ہفتہ 14 فروری 2026 17:28
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمودنے کہا کہ پاکستان کی 155یونیورسٹیوں میں سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے حصے میں ایک لاکھ میں سے 2500سے زائد لیپ ٹاپ آئے ہیں جو شفاف طریقے سے میرٹ پر آنے والے طلباء و طالبات میں تقسیم کئے گئے جو کہ ان طالبعلموں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بہترین مددگار ثابت ہونگے۔
پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمودنے مزید کہا کہ آج کل پوری دنیا میں تعلیمی ادارے ڈیجیٹلائزیشن پر منتقل ہو رہے ہیں مگرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دنیا کی واحد یونیورسٹی ہے جو 50سال سے ڈیجیٹل طریقے سے طلباء وطالبات کو تعلیم دے رہی ہے جو کہ پاکستان کے لئے ایک اعزا ز ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ریجنل سروسز ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان نے کہا کہ لیپ ٹاپ کے ذریعے دور دراز علاقوں کے رہائشی طلباء وطالبات کو دور جدید کے تعلیمی تقاضوں کو پورا کرنے میں خاطر خواہ مدد ملے گی۔\378مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.