بلوچستان اسمبلی اجلاس میں 6ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

جمعہ 20 فروری 2026 21:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2026ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 6ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی میر صادق سنجرانی ، میر اسد اللہ بلوچ، میر جہانزیب مینگل ، نور محمد دمڑ ، ملک نعیم بازئی ، صفیہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا ۔