اترپردیش میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری،ایک اور پادری گرفتار
منگل 24 فروری 2026 21:40
(جاری ہے)
ریاست کے انسداد تبدیلی مذہب قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے بتایا کہ فنڈنگ کے ذرائع کا پتہ لگانے کے لیے اس کے بینک اکاؤنٹس کی جانچ کی جائے گی۔
یہ گرفتاری بھارت کے مختلف علاقوں میں مسیحی پادریوں کے خلاف اسی طرح کی کارروائیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ گزشتہ ماہ ترواننتا پورم کے علاقے وٹاپارہ کے رہنے والے پادری البن کو پولیس نے کانپور کے قریب گھاٹم پور میں بجرنگ دل کے ضلع کنوینر شبھم شوریہ اگنی ہوتری کی شکایت پر گرفتارکیا تھا۔ ایک اور واقعے میں ریاست مہاراشٹر میں ضلع ناگپورکے علاقے شنگوڈی میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کے دوران بجرنگ دل کے کارکنوں کی جانب سے تبدیلی مذہب کی سرگرمیوں کا الزام لگانے کی شکایت کے بعد پادری سدھیر کو اپنی بیوی جیسمین، رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ بعدمیں مقامی عدالت نے سدھیر، اس کی بیوی اور گرفتار کئے گئے دیگر نو افراد کو ضمانت دے دی۔حالیہ گرفتاریوں نے ایک بار پھر مختلف بھارتی ریاستوں میں انسداد تبدیلی مذہب قوانین کے نفاذ کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ان قوانین کو مذہب کی جبری تبدیلی کو روکنے کی آڑ میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور عیسائیوں کوڈرانے دھمکانے اور ہراساں کرنے کے لئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جس سے ان کمیونٹیز میں خوف ودہشت اوراحساس عدم تحفظ پیدا ہو رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایچ ڈی پی کی لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کی مذمت؛ ملزم کی فوری ہلاکت سے محرکات پر پردہ ڈالنے کا الزام
-
گلگت بلتستان میں پولنگ اسٹیشنوں کو دور منتقل کرکے ہماراووٹ بینک متاثرکیاگیا،قمر زمان کائرہ
-
پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر میں سیاسی مسائل کے حل کیلئے ڈائیلاگ اور مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر اتفاق
-
ملک کو انتشار میں مبتلا کرنے والے عناصر ملک دشمن ہیں،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
کراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری سراپا احتجاج، ہیٹ ویو نے مشکلات بڑھا دیں
-
جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر قطر جانے کی کوشش ناکام، مسافر کو جناح ایئرپورٹ پر آف لوڈکردیا گیا
-
ایک لاکھ 19 ہزار 210 سرکاری حجاج نے 139 ارب 16 کروڑ روپے خرچ کیے
-
پاکستان میں بچت کی شرح 30 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کا انکشاف
-
پاکستان قابل اعتماد ثالث ہے، ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردارکو سراہتے ہیں، چین
-
مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومتی مؤقف درست اور احتجاجی سیاست غلط ہے، آزاد کشمیر سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
بجٹ، قانون سازی اور آئینی ترامیم میں اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، طلال چوہدری
-
مالی سال 26 کے پہلے 10 ماہ میں پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.